جناب سیکرٹری زراعت لائیوسٹاک آبپاشی وسمال ڈیمز سردار جاوید ایوب نے ضلع پونچھ میں پودہ لگا کر موسم برسات کی شجرکاری کا آغاز کر دیا