Training Programs گھریلو پیمانے پر سبزیات کی کاشت Posted on October 6, 2023 by M. Nisar (Agriculture Dept. Mirpur) آج مورخہ 27 ستمبر 2023 کو بمقام کھڈال ،موضع نرما،مرکز کالاڈب تحصیل چڑہوئی، ضلع کوٹلی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان گھریلو پیمانے پر سبزیات کی کاشت کا انعقاد کیا۔ جس میں 38 مرد و خواتین نے شرکت کی۔ M. Nisar (Agriculture Dept. Mirpur) Monday Meetings #57, September 18, 2023 تربیت برائے کاشت سبزیات موسم سرما بمقام گورنمنٹ ہائی سکول ٹمبی، سرکل گڑھی دوپٹہ ضلع مظفرآباد