تصدیق شدہ بیج مکئی

آج مورخہ 21 فروری 2026ء کو محکمہ زراعت میظ فارم ڈنہ سے 1040 کلو گرام تصدیق شدہ بیج مکئی از قسم سرحد وائٹ برائے ضلع مظفرآباد وصول کیا یے۔ یہ بیج آئندہ موسم خریف میں ضلع مظفر آباد کے ترقی پسند زمیندار ان کو برائے کاشت میظ سیڈ بلاکس فراہم کیا جائے گا تا کہ مستقبل میں علاقائی سطح پر بیج مکئی تیار کیا جا سکے۔