دفتر نائب ناظم زراعت توسیع ضلع مظفرآباد میں تیار شدہ پنیریوں کی زمینداران کو ترسیل

موسم گرما کے ہائبرڈ بیج سبزیات( ٹماٹر، مرچ، شملہ مرچ، کھیرا، کدو اور بینگن) کی دفتر نائب ناظم زراعت توسیع ضلع مظفرآباد میں تیار شدہ پنیریوں کی زمینداران کو ترسیل جاری ہے۔ دلچسپی رکھنے والے احباب برائے حصول پنیری رابطہ کر سکتے ہیں۔