مورخہ 03 اکتوبر 2024 کو ایگرکلچر کمپلکس شوکت لائن کے ہال میں نیشنل بنک آف پاکستان کی سربرائی میں آٹھویں ریجنل ایگرکلچر میٹنگ کا انعقاد ھوا جس میں سٹیٹ بنک آف پاکستان، نیشنل بنک و دیگر بنک ہاء کے نمائندگان، ناظم اعلی زراعت جناب ملک عامر ، ناظم زراعت توسیع محترمہ آمنہ رفیع، نائب ناظم زراعت توسیع مظفرآباد جناب راجہ ظہیر اور محکمہ کے دیگر آفیسران نے شرکت کی۔