ناظم زراعت توسیع محترمہ آمنہ رفیع پونچھ ڈویژن میں منعقدہ زرعی نمائش کا افتتاح کر رہی ہیں۔