گملوں میں بروکلی، پھول، بند اور گنڈھ گوبھی کی پنیریوں کی تیاری

جناب سیکرٹری زراعت,امور حیوانات کی ہدایت کے مطابق ضلعی دفتر ناٸب ناظم زراعت توسیع مظفراباد میں لیڈی ایکسٹینشن سٹاف کی جانب سے مورخہ 4-3 اکتوبر 2023 کو گملوں میں بروکلی، پھول، بند اور گنڈھ گوبھی کی پنیریاں تیار کرنے کے لیے کام جاری رہا۔