گھریلو پیمانے پر سبزیات کی کاشت

آج مورخہ 27 ستمبر 2023 کو بمقام کھڈال ،موضع نرما،مرکز کالاڈب تحصیل چڑہوئی، ضلع کوٹلی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان گھریلو پیمانے پر سبزیات کی کاشت کا انعقاد کیا۔ جس میں 38 مرد و خواتین نے شرکت کی۔